Qudrat-e-Thaniyyah and Maulana Noor-ud-Deen(RA)
Maulana Noor-ud-Deen and Qudrat-e-Thaniyyah, Dispelling Lahori Shubuhaat
One claim that has appeared in recent years by Lahoris and has been regurgitated by Ex-Ahmadi Atheists is that Maulana Noor-ud-Deen(RA) did not consider Khilafat to be Qudrat-e-Thaniyah and thus the claims of Ahmadis and the following khulafa aftern him regarding Khilafat are null and void. The statement they bring is:
Response:
سید نانورالدین قدرت ثانیہ کے کیا معنی کرتے ہیں
صدر انجمن احمد میہ نے حضرت خلیفہ مسیح اول کے عہد مبارک میں الوصیت دوبارہ طبع کرائی تھی اور اس کے ساتھ حضرت خلیفہ بلا فصل کی شرح بھی ساتھ ہی منسلک کی گئی ہے میں افرا دسلسلہ عالیہ کی
خدمت میں گزارش کرتا ہوں کہ وہ اس کو ضرور ایک دفعہ مطالعہ فرماویں۔اس میں صاف حضرت سیدنا
نورالدین خایی مسح رضی اللہ عنہ نے لکھ دیا ہے کہ
محض خدا کی قدرت ہے کہ اللہ تعالی نے باوجود اتنے دعوے داروں کے مجھ کو خلافت کے لئے
چن لیا اور جماعت کو مجھ پر جمع کر دیا۔
اطاعت فی المعروف سے کیا معنی؟ حضرت خلیفہ اول فرمایا کرتے تھے کہ