The Messenger Of Allah ﷺ said: “Whoever dies without an Imam will die a death of Jahlliyyah” (Musnad Ahmad)

Have a Question?

If you are looking for a specific article search below!

Istigatha is Impermissible – Rejection of Quburism

Hazrat Mirza Ghulam Ahmad AS

Quote # 1

Promised Messiah(AS) was not a “Barelvi” or non-Muwwahid , rather he viewed with hate asking Dead people for Help

صُحبتِ صالحین کی غرض


ت یہ ہے کہ مُردوں سے مدد مانگنے کے طریق کو ہم نہایت نفرت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ یہ ضعیف الایمان لوگوں کاکام ہے کہ مُردوں کی طرف رجوع کرتے ہیں اورزندوں سے دُوربھاگتے ہیں۔

۔ خداتعالیٰ فرماتا ہے کہ حضرت یوسف علیہ السلام کی زندگی میں لوگ اُن کی نبوت کا انکار کرتے رہے اور جس روز انتقال کرگئے تو کہا کہ آج نبوت ختم ہوگئی۔ اللہ تعالیٰ نے کہیں بھی مُردوں کے پاس جانے کی ہدایت نہیں فرمائی۔ بلکہ کونوامعالصادقین(التوبہ:۱۱۹) کاحکم دے کر زندوں کی صُحبت میںرہنے کا حکم دیا۔ یہی وجہ ہے کہ ہم اپنے دوستوں کو بارباریہاں آنے اور رہنے کی تاکید کرتے ہیں۔ اور ہم جو کسی دوست کو یہاں رہنے کے واسطے کہتے ہیں۔ تو اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے کہ محض اس کی حالت پر رحم کرکے ہمدردی اور خیر خواہی سے کہتے ہیں۔ مَیں سچ سچ کہتاہوں کہ ایمان دُرست نہیں ہوتا جب تک انسان صاحبِ ایمان کی صُحبت میں نہ رہے اور یہ اس لیے کہ چونکہ طبیعتیں مختلف ہوتی ہیں۔ ایک ہی وقت میں ہر قسم کی طبیعت کے موافقِ حال تقریر ناصح کے مُنہ سے نہیں نکلا کرتی۔ کوئی وقت ایسا آجاتا ہے کہ اس کی سمجھ اور فہم کے مطابق اُس کے مذاق پر گفتگو ہوجاتی ہے۔ جس سے اُس کو فائدہ پہنچ جاتا ہے اور اگر آدمی باربار نہ آئے اور زیادہ دِنوں تک نہ رہے، تو ممکن ہے کہ ایک وقت ایسی تقریر ہوجو اُس کے مذاق کے موافق نہیں ہے۔ اور اُس سے اُس میں بددلی پیداہوور وُہ حسنِ ظن کی راہ سے دُور جاپڑے اور ہلاک ہوجاوے۔ غرض قرآن کریم کے منشاء کے موافق تو زندوں ہی کی صُحبت میں رہنا ثابت ہوتا ہے

14 May 1900

This is that we look at the method of asking the dead for help with great hatred. It is the work of people with weak faith that they turn to the dead and run away from the living. God Almighty states that during the life of Joseph, peace be upon him, the people rejected his prophethood, but the day that he passed away, they began to say that on this day prophethood has come to an end. Allah the Exalted has not instructed anywhere that we should turn to the dead; in fact, He gives the following commandment:
Be with the truthful(9:119)
In doing so, God Almighty has instructed us to remain in the company of those who are living. This is precisely the reason that I encourage my friends emphatically to come here again and again. When I invite my friends to come and stay here with me, Allah the Exalted knows full well that I do so merely on account of my sympathy for their condition, as an expression of mercy upon them and out of my goodwill for them.
I truthfully say that faith cannot be rectified until a person remains in the company of one who possesses faith. This is because dispositions are diverse. A person who gives counsel cannot deliver a speech that addresses the state of every unique disposition at the same time. A time will arise when the discussions are in line with a person’s understanding, way of thinking, and nature, and this brings beneficial results. However, if a man does not come here repeatedly and does not stay for a good number of days, it is possible that the discussion at that time (when the person is present here) may not accord with his nature. This in turn may dishearten the individual in question and push them away from thinking positively, ultimately leading them to ruin. Therefore, as per the the Holy Quran, it is the living in whose company we have been instructed to remain.

Malfuzat Vol 1 page 339

Quote # 2

While Barelvis Believe Sajdah Tazeemi is allowed, Promised Messiah(AS) forbade it

سجدہ تعظیم ناجائز ہے:۔ ایک شخص حضرت کی خدمت میں آیا۔ اس نے سر نیچے جھکا کر آپ کے پائوں پر رکھنا چاہا۔ حضرت نے ہاتھ کے ساتھ اس کے سر کو ہٹایا اور فرمایا:۔ یہ طریق جائز نہیں۔ السلام علیکم کہنا اور مصافحہ کرنا چاہیئے

Sajdah Tazeemi is not allowed. A person came to the service of Hazrat. He wanted to put his head down on your feet. Hazrat removed his head with his hand and said: This method is not permissible. Say Salam Alaikum and shake hand

Malfuzat 5 volume page 211, fatawa masih maud page 261, Akhbar Badr Number 32, Jild 6, August 8, 1907 page 5

Quote # 3

Asking Dead people with the idea they were Mushkil Kusha (the solver of difficulties) and Haajit Rawa (the one who fulfills needs)

Paragraph 1:

(۱۴۷) مردوں سے طلب حاجت و مشکل کشائی کی درخواست
فرمایا:۔

Paragraph 2:

“سب سے پہلے یہ ضروری ہے کہ جس سے دعا کرتا ہے اس پر کامل ایمان ہو ۔ اس کو موجود سمیع ، بصیر، خبیر، علیم، متصرف، قادر سمجھے اور اس کی ہستی پر ایمان رکھے کہ وہ دعاؤں کو سنتا ہے اور قبول کرتا

ہے۔

“First of all, it is necessary to have complete faith in the one whom one prays to. He should be considered as the All-Seeing, the All-Seeing, the Knowing, the All-Knowing, the Omniscient, the All-Powerful, and have faith in His Being that He hears and accepts the supplications.

Paragraph 3:

مگر کیا کروں کس کو سناؤں۔ اب اسلام میں مشکلات ہی اور آ پڑی ہیں کہ جو محبت خدا تعالیٰ سے کرنی چاہئے وہ دوسروں سے کرتے ہیں اور خدا کا رتبہ انسانوں اور مردوں کو دیتے ہیں۔ حاجت روا اور مشکل کشا صرف اللہ تعالیٰ کی ذات پاک تھی مگر اب جس قبر کو دیکھو وہ حاجت روائھہرائی گئی ہے۔ میں اس حالت کو دیکھتا ہوں تو دل میں درد اُٹھتا ہے مگر کیا کہیں کس کو جا کر سنائیں۔ دیکھو قبر پر اگر ایک شخص ہیں برس بھی بیٹھا ہوا پکارتار ہے تو اس قبر سے کوئی آواز نہیں آئے گی مگر مسلمان ہیں کہ قبروں پر جاتے اور ان سے مرادیں مانگتے ہیں۔ میں کہتا ہوں وہ قبر خواہ کسی کی بھی ہو اس سے کوئی مراد بر نہیں آ سکتی۔ حاجت روا اور مشکل کشا تو صرف اللہ تعالیٰ ہی کی ذات ہے اور کوئی اس صفت کا موصوف نہیں۔ قبر سے کسی آواز کی امید مت رکھو برخلاف اس کے اگر اللہ تعالیٰ کو اخلاص اور ایمان کے ساتھ دن میں دس مرتبہ بھی پکار وتو میں یقین رکھتا ہوں اور میرا اپنا تجربہ ہے کہ وہ دس دفعہ ہی آواز سنتا اور دس ہی دفعہ جواب دیتا ہے لیکن یہ شرط ہے کہ پکارے اس طرح پر جو پکارنے کا حق ہے۔

But what should I do, whom should I tell? Now in Islam, there are so many difficulties that those who should love Allah Almighty end up loving others and elevate humans and men to the status of Allah. Only Allah Almighty’s pure essence is the fulfiller of desires and the reliever of difficulties, but now the tomb that you see has become a place of fulfilling desires. When I see this situation, my heart aches, but where should I go and tell someone? Look, if there is only one person sitting on the grave for a year and shouting, no voice will come out of that grave, but Muslims go to graves and ask for their desires. I say that no desire can be fulfilled from any grave, no matter whose it is. The fulfiller of desires and the reliever of difficulties is only the essence of Allah Almighty, and no one can be described with this attribute. Do not expect any voice from the grave, but if you call Allah Almighty with sincerity and faith ten times a day, even then I am sure that I have my own experience that he listens ten times and answers ten times, but this is a condition that you call in this manner, which is your right to call.

Paragraph 4:

سب ابرار اخیار امت کی عزت کرتے ہیں اور ان سے محبت رکھتے ہیں لیکن اس کی محبت اور عزت کا یہ تقاضا نہیں ہے کہ ہم ان کو خدا بنا لیں اور وہ صفات جو خدا تعالیٰ میں ہیں ان میں یقین کر لیں۔ میں بڑے دعوی کے ساتھ کہتا ہوں کہ وہ ہماری آواز نہیں سنتے اور اس کا جواب نہیں دیتے ۔ دیکھو حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ ایک گھنٹہ میں ۷۲ آدمی آپ کے شہید ہو گئے ۔ اس وقت آپ سخت نرغہ میں تھے۔ اب طبعاً ہر ایک شخص کا کانشنس گواہی دیتا ہے کہ وہ اس وقت جب کہ ہر طرف سے دشمنوں میں گھرے ہوئے تھے اپنے لئے اللہ تعالٰی سے دعا کرتے ہوں گے کہ اس مشکل سے نجات مل جاوے لیکن وہ دعا اس وقت منشاء الہی کے خلاف تھی اور قضاء و قد ر اس کے مخالف تھے اس لئے وہ اسی جگہ شہید ہو گئے ۔ اگر ان کے قبضہ واختیار میں کوئی بات ہوتی تو انہوں نے کونسا دقیقہ اپنے بچاؤ کیلئے اٹھا رکھا تھا مگر کچھ بھی کارگر نہ ہوا۔ اس سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ قضاء وقدر کا سارا معاملہ اور تصرف تام اللہ تعالی ہی کے ہاتھ میں ہے جو اس قدر ذخیرہ قدرت کا رکھتا ہے اور حی و قیوم ہے۔ اس کو چھوڑ کر جو مردوں اور عاجز بندوں کی قبروں پر جا کر ان سے مرادیں مانگتا ہے اس سے بڑھ کر بے نصیب کون ہو سکتا ہے؟ انسان کے سینہ میں دو دل نہیں ہوتے ایک ہی دل ہے وہ دو جگہ محبت نہیں کر سکتا۔ اس لئے اگر کوئی زندوں کو چھوڑ کر مردوں کے پاس جاتا ہے وہ حفظ مراتب نہیں کرتا اور یہ مشہور بات ہے۔ گر حفظ مراتب نہ کنی زندیقی

All righteous people respect and love the chosen ones of the nation, but their love and respect does not demand that we make them gods and believe in attributes that are only found in Allah Almighty. I say with great emphasis that they do not hear our voices and do not respond. Look at Imam Hussain (may Allah be pleased with him), 72 people became martyrs in your support in just one hour. At that time, you were in a very difficult situation. Of course, every person’s conscience bears witness that when they were surrounded by enemies on all sides, they prayed to Allah Almighty for their own salvation. But that prayer was against the will of God and fate was against it, so they became martyrs right there. If they had any power or authority, then they would have held on for just a minute to save themselves, but nothing worked. It is clear that the whole matter of fate and destiny is in the hands of Allah Almighty, who has control over all the treasures of power and is the Living and Eternal. Leaving Him aside, who can be more unfortunate than those who go to the graves of men and helpless slaves and ask for their desires? A person cannot have two hearts in his chest, he has only one heart and he cannot love two places at once. Therefore, if someone leaves the living and goes to the dead, he does not maintain his rank, and this is a well-known fact. If he does not maintain his rank, then he is an infidel.

Paragraph 5:

خدا تعالیٰ کو خدا تعالی کی جگہ پر رکھو اور انسان کو انسان کا مرتبہ دواس سے آگے مت بڑھاؤ ۔ مگر میں افسوس سے ظاہر کرتا ہوں کہ حفظ مراتب نہیں کیا جا تا زندہ اور مردہ کی تفریق ہی نہیں رہی بلکہ انسان عاجز اور خدائے قادر میں بھی کوئی فرق اس زمانہ میں نہیں کیا جاتا۔ جیسا کہ خدا تعالیٰ نے مجھ پر ظاہر کیا ہے صدیوں سے خدا تعالیٰ کا قدر نہیں پہچانا گیا اور خدا تعالیٰ کی عظمت و جبروت عاجز بندوں اور بے قدر چیزوں کو دی گئی ۔

Place Allah in the place of Allah and give human beings their due rank. Don’t elevate them beyond their station. Unfortunately, I express my regret that ranks are not preserved, and the distinction between the living and the dead is not maintained. In this era, there is no difference between the helpless human and the Almighty Allah. As Allah has revealed to me, for centuries the greatness of Allah has not been recognized, and the power and might of Allah have been given to the helpless and unworthy things.

Paragrpah 6:

مجھے تعجب آتا ہے ان لوگوں پر جو مسلمان کہلاتے ہیں لیکن باوجود مسلمان کہلانے کے خدا تعالیٰ کو چھوڑتے ہیں اور اس کی صفات میں دوسروں کو شریک کرتے ہیں۔ جیسا کہ میں دیکھتا ہوں کہ مسیح بن مریم کو جو ایک عاجز انسان تھا اور اگر قرآن شریف نہ آیا ہوتا اور آنحضرت صلی اللہ مبعوث نہ ہوئے ہوتے تو اس کی رسالت بھی ثابت نہ ہوتی بلکہ انجیل سے تو وہ کوئی اعلیٰ اخلاق کا آدمی بھی ثابت نہیں ہوتا لیکن عیسائیوں کے اثر سے متاثر ہو کر مسلمان بھی ان کو خدائی درجہ دینے میں پیچھے نہیں رہے کیونکہ جیسا کہ وہ صاف مانتے ہیں کہ وہ اب تک حی و قیوم ہے اور زمانہ کا کوئی اثر اس پر نہیں ہوا۔ آسمان پر موجود ہے۔ مردوں کو زندہ کیا کرتا تھا۔ جانوروں کو پیدا کرتا تھا۔ غیب جاننے والا تھا۔ پھر اس کے خدا بنانے میں اور کیا باقی رہا۔ افسوس مسلمانوں کی عقل ماری گئی جو ایک خدا کے ماننے والے تھے وہ اب ایک مردہ کو خدا سمجھتے ہیں اور ان خداؤں کا تو شمار نہیں جو مردہ پرستوں اور مزار پرستوں نے بنائے ہوئے ہیں۔ ایسی حالت اور صورت میں خدا تعالیٰ کی غیرت نے یہ تقاضا کیا ہے کہ ان مصنوعی خداؤں کی خدائی کو خاک میں ملایا جاوے اور زندوں اور مردوں میں ایک امتیاز قائم کر کے دنیا کو حقیقی خدا کے سامنے سجدہ کرایا جاوے۔ اسی غرض کیلئے اس نے مجھے بھیجا ہے اور اپنے نشانوں کے ساتھ بھیجا ہے۔

I wonder about those people who are called Muslims, but despite being called Muslims, they abandon Allah Almighty and associate others with His attributes. As I see it, even if the Holy Quran had not been revealed and the Prophet Muhammad (peace be upon him) had not been sent, the prophethood of Jesus son of Mary, who was a helpless human, would not have been proven, nor would he have been considered a man of superior morals from the Gospel. But due to the influence of Christianity, Muslims also did not lag behind in giving him a divine status because they believe that he is still alive and eternal and that the effects of time have not affected him. He is present in the sky, he used to bring the dead to life, he used to create animals, and he knew the unseen. What else was left to make him a god? Unfortunately, the intellect of Muslims was deceived. They, who believed in one God, now consider a dead person as God, and they do not even count the gods that have been made by the idolaters and shrine-worshippers. In this situation, the jealousy of Allah Almighty has demanded that the divinity of these artificial gods be buried in the ground and an exclusive distinction be established between the living and the dead so that the world can prostrate before the real God. For this purpose, Allah has sent me with His signs.

Paragraph 7:

یادرکھو انبیاءعلیہم السلام کو جو شرف اور رتبہ ملا وہ صرف اسی بات سے ملا ہے کہ انہوں نے حقیقی خدا کو پہچانا اور اس کی قدر کی۔ اسی ایک ذات کے حضور انہوں نے اپنی ساری خواہشوں اور آرزوؤں کو قربان کیا کسی مردہ اور مزار پر بیٹھ کر انہوں نے مراد یں نہیں مانگی ہیں ۔

Remember, the honor and status attained by the Prophets, peace be upon them, was solely due to the fact that they recognized the true God and valued Him. In the presence of this same entity, they sacrificed all their desires and aspiration. Not through asking for any reward while sitting by the graves of the dead or at shrines(mazaro).

Paragraph 8:

دیکھو حضرت ابراہیم علیہ السلام کتنے بڑے عظیم الشان نبی تھے اور خدا تعالیٰ کے حضور ان کا کتنا بڑا درجہ اور رتبہ تھا۔ اب اگر آنحضرت علی اللہ بجائے خدا تعالیٰ کے حضور گرنیکے ابراہیم کی پوجا کرتے تو کیا ہوتا؟ کیا آپ کو وہ اعلیٰ درجہ کے مراتب مل سکتے جواب ملے ہیں؟ بھی نہیں ۔ پھر جبکہ ابراہیم علیہ السلام آپ کے بزرگ بھی تھے اور آپ نے ان کی قبر پر جا کر یا بیٹھ کر ان سے کچھ نہیں مانگا اور نہ کسی اور قبر پر جا کر آپ نے اپنی کوئی حاجت پیش کی تو یہ کس قدر بے وقوفی اور بے دینی ہے کہ آج مسلمان قبروں پر جا کر ان سے مرادیں مانگتے ہیں اور ان کی پوجا کرتے ہیں۔ اگر قبروں سے کچھ مل سکتا تو اس کیلئے سب سے پہلے آنحضرت حبیب اللہ قبروں سے مانگتے مگر نہیں ۔ مردہ اور زندہ میں جس قدر فرق ہے وہ بالکل ظاہر ہے۔ بجز خدا تعالیٰ کے اور کوئی مخلوق اور ہستی نہیں ہے جس کی طرف انسان توجہ کرے اور اس سے کچھ مانگے ۔ رسول اللہ صلی اللہ ایک ذات کے عاشق زار اور دیوانہ ہوئے اور پھر وہ پایا جو دنیا میں کبھی کسی کو نہیں ملا۔ آپ کو اللہ تعالیٰ سے اس قدر محبت تھی کہ عام لوگ بھی کہا کرتے تھے کہ عَشِقَ مُحَمَّدٌ عَلَى رَبِّهِ یعنی محمد اپنے رب پر عاشق ہو گیا ہے عبید اللہ

See how great and noble a prophet Hazrat Ibrahim (peace be upon him) was and how high his rank and status were in the presence of Allah Almighty. Now if instead of Allah, you were to worship Hazrat Ibrahim, who was a human being, what would happen? Would you be able to achieve the same high ranks and status that he did? No, you wouldn’t.

Yet, despite being your ancestor, when you go to the grave of Hazrat Ibrahim (peace be upon him) or any other grave, you do not ask for anything and neither do you go to any other grave to ask for your needs. It is very foolish and irreligious that today Muslims go to graves and ask for their needs and worship them. If anything could be achieved from graves, then Hazrat Habibullah (peace be upon him) would have been the first to ask for his needs from graves, but he did not.

The difference between the dead and the living is very clear. Except for Allah Almighty, there is no other creature or being to whom humans should pay attention and ask for something. The Messenger of Allah (peace be upon him) was a lover and a madman for the sake of Allah, and he found something that no one else in the world ever found. You had so much love for Allah that common people used to say that Muhammad SAW had fallen in love with his lord.

Al-Hakam Number 5 Jild dated February 10, 1904 pages 2-3, Akhbar Badr number 8, volume 3 February 24, 1904 pages 3-4, Fatawa Masih Maud pages 115-118

Quote # 4

Akhbar Badr Number 11, Jild 3, March 16, 1904 page 5, Alhakam Number 8, Jild 8, March 10, 1904 page 12, Fatawa Masih Maud pages 107-108

Rejection of Sufi Raqs by Masih Maud Fatawa Masih Maud page 74

Maulvi Noor-ud-Deen RA

یا رسول اللہ (Saying O Messenger of Allah is not allowed)

فرمایا۔ یا رسول اللہ کر کے پکارنا جائز نہیں ہے۔ شاعر حالت شعر ، اور حالت وجد میں کہا جائے تو اور بات ہے۔ اَيُّهَا النَّبِيُّ منصوص ہے اور عبادت میں ہے۔ لکھا ہے کہ عبادت میں قیاس جائز

نہیں لہذا اس پر قیاس کر کے یا رسول اللہ نہیں کہا جا سکتا۔

it is not permissible to call upon you by saying ‘Ya Rasulullah’ (O Messenger of Allah). This is something that should only be said in poetry or in a state of Wajd. “O Prophet”, it is specific and related to worship. It is written that analogical reasoning (Qiyas) is allowed in worship, but not in this matter, so it cannot be said by using analogy or reasoning.”

Irshadaat e Noor volume 3 pages 477

Terms:

Hajat Rawa – the one who fulfills needs

Mushkil Kusha – the solver of difficulties

Gharib Nawaz- Benefactor/provider of the poor

Banda Nawaz – Benefactor of the people

Ganj Baksh – Bestowerer of Treasures

Faiz e Alaam – One from whom the world gains

Daata – One who gives generously

Addressing the Holy Prophet (saw) with Ya after he (saw) passed away and asking him for help in poetry form.

Explanation by Maulana Noor-ud-Deen RA:

error: Content is protected !!